Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

دعا ہے خدا مجھے عروج دے کہ میں بدلے ہوئے چہروں کو پھر سے بدلتا دیکھوں...

دکھوں سے میرا تعلق بحال رکھتی ہے...!! یہ زندگی میرا کتنا خیال رکھتی ہے.....!

کچھ درد ذات کا حصہ ہوتے ہیں۔۔۔جو زندگی کی مصروفیات سے صرف بہلتے ہیں۔۔۔۔ختم نہیں ہوتے ہیں۔۔۔۔

محبت کی حقیقت میں آخری سچ۔۔۔۔ خاموشی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔✌✌

جو تم مایوس ہو جاو، تو رب سے گفتگو کرنا وفا کی آرزو کرنا سفر کی جستجو کرنا ......!! یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے کہ کوئی کھو بھی جاتا ہے مقدر کو برا جانو گے تو یہ سو بھی جاتا ہے......!! اگر تم حوصلہ رکهو وفا کا سلسہ رکهو جسے تم خالق کہتے ہو تو اس سے رابطہ رکهو میں یہ دعوے سے کہتا ہوں کبھی ناکام نہ ہو گے .........!! جو تم مایوس ہو جاو، تو رب سے گفتگو کرنا ......!!

کیسا عجیب شخص تھا جس سے محبت کر کے میں نے گنوایا ھے زمانے میں____ مقام اپنا ، نام اپنا ، معیار اپنا۔۔۔

محبت مر چکی مجھ میں... جنازہ بھی پڑھا میں نے... شامل تھے سبھی اس میں... تیرے وعدے... تیری قسمیں... وہ اظہار کی باتیں.. تیرے اقرار کی باتیں... بہت تڑپا بہت رویا... تسلی بھی ملی ان سے.... کہا مت رو اے پگلے... یہاں سب دل لگی کرتے... !!! محبت کون کرتا ہے؟؟؟ جنازہ پڑھ چکے تھے سب پھر وقت جدائی تھا... بےوفائی سے رہائی تھا... دفنایا گیا محبت کو.. مقام بھی میرا دل تھا... اب کبھی جو آتی ہے یاد محبت...!!! وہ گزری یادیں ... تیرے وعدے تیرے قصے... میں خود کے گلے سے لگ کے روتا ہوں... اور کہتا ہوں خاموش ہو جا اے پگلے.... یہاں سب دل لگی کرتے... محبت کون کرتا ہے!!!😊

خوش قِسمت تھی وہ عورت جسے پانے کیلئے ایک مرد اللہ سے رو رو کر دُعا مانگتا تھا😊

ھماری یاد اے گی تجے تنہائیوں میں 😰.... ابھی بہت سے لوگ ہیں تیرے پاس دل لگانے کے لئے .....🙁🙁

گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن بہت اداس بہت بے قرار گزرے گی

اسے کہنا اداسی جب رگوں میں خون کی مانند اترتی ہے بہت نقصان کرتی ہے