Skip to main content

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

محبت مر چکی مجھ میں... جنازہ بھی پڑھا میں نے... شامل تھے سبھی اس میں... تیرے وعدے... تیری قسمیں... وہ اظہار کی باتیں.. تیرے اقرار کی باتیں... بہت تڑپا بہت رویا... تسلی بھی ملی ان سے.... کہا مت رو اے پگلے... یہاں سب دل لگی کرتے... !!! محبت کون کرتا ہے؟؟؟ جنازہ پڑھ چکے تھے سب پھر وقت جدائی تھا... بےوفائی سے رہائی تھا... دفنایا گیا محبت کو.. مقام بھی میرا دل تھا... اب کبھی جو آتی ہے یاد محبت...!!! وہ گزری یادیں ... تیرے وعدے تیرے قصے... میں خود کے گلے سے لگ کے روتا ہوں... اور کہتا ہوں خاموش ہو جا اے پگلے.... یہاں سب دل لگی کرتے... محبت کون کرتا ہے!!!😊

Comments