Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

اب حال دل نہ پوچھ کہ تاب بیان نہیں اب مہربان نہ ہو کہ ضرورت نہیں رہی

ابھی تو ساتھ چلنا ہے سمندر کے کناروں تک کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارا کون کرتا ہے

زندگی مجھ سے خفا ہوجا .. اب مجھے گہری نیند سونا ہے😊

یوں تو وہ دل کے حال جانتا ہے مگر چاہتا ہے کہ اس سے مانگا جائے رجوع کیا جائے یہ اس کی شان ہے کیونکہ وہ بادشاہ ہے

تیری قدرت کو میں سمجھوں یہ میری اوقات نہیں مجھے سب کچھ عطا کرنا مگر گمراہ نہ ہونے دینا آمین ثم آمین 😢😢😢😢 #

مانا......!! کہ ہم رہ لیتے ہیں اب بن تمھارے..!! لیکن......!! واسطہ خدا کا ہمیں اسکی عادت نہ ڈالیے..... #

کیسے بھولیں گے تمہیں __ ھم پے تا عمر تیرا انتظار واجب ہے __💔 #

ﻣﯿﺮﮮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯽ ﮐﺸﺘﯿﺎﮞ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮈﻭﺑﯿﮟ... ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﻭﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺩﻝ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﻮﮰ

اے میرے لمحہ ناراض کبھی مل تو سہی اس زمانے سے الگ ہو کر گزاروں تجھے..!!

‏بہت مضبوط ہوں میں یہ دنیا جانتی ہے۔۔۔۔۔۔ بہت کمزور ہوں میں یہ صرف تم جانتے ھو

ڈاکٹر یہ کہتا ہے نارمل حرارت ہے ایوریج سی شوگر ہے ہارٹ بیٹس پورے ہیں ہارمون اچھے ہیں نارمل ہے ای سی جی نارمل ہیں بی پی ، پلس روز واک کرتے ہو دیکھنے میں اچھے ہو بات بات ہنستے ہو خوش مزاج بندے ہو مسئلہ کہاں پر ہے کس بنا پہ گرتے ہو کس وجہ سے چکر ہیں ،،،،، ڈاکٹر کو کیا معلوم عشق کی مسافت میں جوڑ جوڑ دکھتے ہیں سانس تک اکھڑتی ہے سب رگیں پھڑکتی ہیں ڈاکٹر کو کیا معلوم اک مرض محبت ہے جس مرض کے ہونے سے خون کی جگہ تن میں زہر پھرنے لگتا ہے سر سے لے کے پاؤں تک ایک ٹیس چلتی ہے #عمر