Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

بس وہ ایک شخص_____مل جائے کسی طور مجھے منظور ہیں پھر جتنے بھی خسارے ہوں

کسی کی مدد کرتے وقت اس کے چھرے کي طرف مت ديکھو ھو سکتا ھے اسکئ شرمندا آنکھں تمھارے اندر غرور کا بيج بو دیں۔۔!

بعض دعاؤں کا قبول نہ ہونا بھی نعمت ہے۔۔!!

کسی شخص کا قول ہے کہ یقین اور تعصب کا فرق یہ ہے کہ تم یقین کی وضاحت غصہ کے بغیر کر سکتے هو- جب آدمی سے اس کے نقطہ نظر کے باره میں گفتگو کی جائے اور غصہ اور جهنجلاہٹ کے بغیر تمام باتوں کا جواب دے تو سمجهہ لیجئے کہ وه یقین پر کهڑا هوا ہے-اور اگر ایسا هو کہ جب اس سے اس کے نقطہ نظر کے باره میں سوال کیا جائے تو وه بگڑ جائے اور غیر متعلق باتیں کرنے لگے تو سمجهہ لیجئے کہ اس کا کیس تعصب کا کیس ہے نہ کہ یقین کا کیس- ڈائری، 9 اگست 1984 مولانا وحیدالدین خان

اپنے وجود میں اس اللہ کے ھونے کے احساس سے خود کو محروم نہ رکھا کرو وہ دور نہیں ھے بہت قریب بہت قریب ھے , اتنا قریب کہ تیری سرگوشیوں کو بھی سنتا ھے.

جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر.. جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں وہ ہمارے لفظوں خیالوں اور خوابوں کا عکس ہوتا ہے...!

چھوڑ کر جانے والوں کے ظرف کے مطابق انہیں آواز دینی چائیے- اگر وہ کم ظرف نکلیں تو بہتر ھے صداؤں کا گلہ گھونٹ دیا جائے!😊

*امامِ اعظم امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی* *وہ رات بھر قران پڑھا کرتے تھے* *مین سوچتا تھا کہ اسلاف رات بھر بغیر کسی تکان وپریشانی کے قران کیسے پڑھ لیا کرتے تھے????* *لیکن مین نے جب ان لوگوں کو دیکھا جو رات بھر موبائیل مین مشغول رہتے ہین* *تو میرا تعجب دور ہو گیا اور مین جان گیا کہ جب دل کسی چیز سے محبت کر بیٹھتا ہے تو ہر چیز آسان ہوجاتی ہے!!!!!!!!!!!* *ایک عربی تحریر کا اردو ترجمہ* #لیٹل_مسلمہ

53 : سورة النجم 43 اور یہ کہ وہی ( خوشی دے کر ) ہنساتا ہے اور ( غم دے کر ) رُلاتا ہے

جب تم دوسروں کے "دکھ" مٹانے لگ جاؤ گے.. تب تمہارے "درد" اللہ تعالی مٹانے لگ جائیں گے.. ❤

*[اور اس نے پیدا کیا تمہیں اس سے پہلے تم کوئی چیز نہ تھے] (القران)* وہ ذات جس نے تمہیں بن مانگے وجود اور زندگی کی نعمت عطا کی - وہ تم سے بھلائی اور خیر کو ہرگز نہ روکے گا جب تم اس سے مانگو گے اور دعا کرو گے -