Skip to main content

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

کسی شخص کا قول ہے کہ یقین اور تعصب کا فرق یہ ہے کہ تم یقین کی وضاحت غصہ کے بغیر کر سکتے هو- جب آدمی سے اس کے نقطہ نظر کے باره میں گفتگو کی جائے اور غصہ اور جهنجلاہٹ کے بغیر تمام باتوں کا جواب دے تو سمجهہ لیجئے کہ وه یقین پر کهڑا هوا ہے-اور اگر ایسا هو کہ جب اس سے اس کے نقطہ نظر کے باره میں سوال کیا جائے تو وه بگڑ جائے اور غیر متعلق باتیں کرنے لگے تو سمجهہ لیجئے کہ اس کا کیس تعصب کا کیس ہے نہ کہ یقین کا کیس- ڈائری، 9 اگست 1984 مولانا وحیدالدین خان

Comments