Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
وہ بھی #پل_صراط سے گزریں گے کیا ؟ جنکی کی زندگی ہی _____جہنم ہو - 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
جون ایلیا کو مت پڑھو . جون ایلیا کا ڈسا ہوا کبھی واپس اپنی اصلیت پے نہیں آتا... وہ ہمیشہ کے لئے جون ایلیا کے سانچے میں ڈھل جاتا ہے... حضرات میں ابھی سے بتاۓ دیتا ہوں، جون ایلیا ایک جادوگر ہے، جس کا جادو اس کی موت کے بعد بھی کارگر ہے، جو موت کے بعد بھی اپنے مرید بناتا چلا جا رہا ہے... زندگی چین سےجینا ہو تو جون ایلیا سے دور رہو، ایلیا والے بنو گے تو زندگی عذاب ہو کے رہ جائےگی... ایلیا تو ایک زہر کا پیالہ ہے، ، اگر زندگی سے تنگ ہو تو بسم الله ، زندگی پیاری ہے تو بچ کے رہو....! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
آگ کا کیا ہے پل دو پل میں لگتی ہے بجھتے بجھتے ایک زمانہ لگتا ہے! 🔥🔥
- Get link
- X
- Other Apps
کر کے بھروسہ ایویں ترے جہے ٹھگ دا صادقہ میں بن گئی اں ہاسا سارے جگ دا 💕
- Get link
- X
- Other Apps
دو چار دن ہی مجھ کو میسر ہوا تھا وہ دو چار دن میں اس نے محبت کمال دی 💕
- Get link
- X
- Other Apps
“پھر پلٹ کر نگاہ نہیں آئی تجھ پر قربان ہو گئی ہو گی” 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
زخم دیتی رہی گنگناتی رہی زندگی یوں مجھے آزماتی رہی قہقہے مجھ سے دامن بچاتے رہے اور اداسی میری گیت گاتی رہی 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
﷽ وَقُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَـمْ وَاَنْتَ خَيْـرُ الرَّاحِـمِيْنَ° اور کہو اے میرے رب معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔💕
- Get link
- X
- Other Apps
آج وہ بھی، نظر نہیں آتے کل جو کہتے تھے ہم تُمہارے ہیں۔ ❣
- Get link
- X
- Other Apps