Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏روح میں مستقل ہے ٹھہرا ہوا ‏رات کا آخری پہر بے چین 💯

‏اب خوشی دے کے آزما لے خدا ان غموں سے تو میں نہیں مرتا جون ایلیا🔥

‏کیا تم اک بات مجھےکھل کے بتا سکتی ہو ایک بوسے کے لیے کتنا ستا سکتی ہو 💕

‏میرے تَن تے لگِیاں معاف اونُوں، میرے مَن تے لگِیاں رب پُچھ سی" 🔥

‏اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہو گا جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں 💕❤

‏خوش رہنے کے لیے بعض اوقات خوش فہمیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے. 💯👌

تم میرا دُکھ بانٹ رہی ہو' میں دل میں شرمندہ ہوں اپنے جھوٹے دُکھ سے تم کو کب تک دُکھ پہنچاؤں گا ~❤

طلسمِ مصر ہے اُس کے حسین ہاتھوں میں جو وُہ بنائے تو چائے کو جام کر دے گا 💕☕

مٹی نہ پھرول فریدا یار گواچے نہیں لبھدے 🔥👌

تمہیں بھولنے کے لیے میں نے لکھنا شروع کیا اور میں مسلسل لکھ رہا ہوں لیکن میں تمہیں بھولنے میں کامیاب نہیں ہوا کیونکہ میں نے تمہارے وجود کو لفظوں کا پیراہن پہنادیا اور جو لفظوں میں آجاتے ہیں وہ کبھی بھی بھولتے نہیں، مٹتے نہیں۔ بلکہ وہ ایسا وجود بن جاتے ہیں جن کا نام رہتی دنیا تک باقی رہتا ہے کسی ناں کسی کہانی میں،کہیں ناں کہیں ان کا ذکر ان مٹ نقوش کی طرح باقی رہتا ہے۔ 💯👌

‏میں ہمدردی کی خیراتوں کے سکے موڑ دیتا ہوں کہ جس پر بوجھ بن جاؤں اسے میں چھوڑ دیتا ہوں 🔥