Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

تھام لوں تیرا ہاتھ اور تجھے دل میں چھپا لوں تجھے دیکھنے والا کوئی اور نہ ھو میرے سوا_❤

روزہ اک راز ہے جو اس راز کو پا گیا اس کو جزا کے طور پہ رب ملتا ہے ❤

ذرا سنبھل کر عشق فرمائے حضور اگر ہم سانسوں میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے 🔥

مجھے منفرد سا بنا ڈالا تیری مختصر سی محبت نے 🔥

میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہا تم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو تم خون تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئی اس رنگ اس ادا میں بھی پُرکار ہی رہو🔥

آپ نہ آئے تو دہائی دوں گی، عید، تو بچے لیتے ہیں، میں تو منہ دکھائی لونگی❤

محبت بھیک ہے شاید بڑی ذلت سے ملتی ہے 🔥

ہاں میں روز مرتا ہوں!! نمبر بھی ہے فیس بک پروفائل بھی پتا ہے واٹس ایپ بھی ہے یہ بھی پتا ہے کہ ایک کال پہ ایک میسج پہ آج بھی جی جی جی کہ اٹھو گی الفاظ بھی بہت ہیں بلا بھی سکتا ہوں لیکن تم ایک نئی زندگی شروع کر چکی ہو میں نہیں چاہتا کے میں کسی کی حق تلفی کروں اور ہاں میں تمہیں روز صبح شام دن رات چیخ چیخ کے بلاتا ہوں لیکن وه ساری چیخیں وہ ساری صدآئیں میں اپنے اندر جذب کرتا ہوں لیکن لیکن۔۔۔۔۔۔میں روز مرتا ہوں!😥

اگر بھرپور ذلت اور رسوائی کے بعد بھی جو مخلوق محبّت پے قائم رہتی ہے اسے عورت کہتے ہیں 💕

چاہتا ہوں کے بهول جاؤں تمہیں اور خود بھی نہ یاد آؤں تمہیں جون ایلیا 🔥

مجھے یقین تو نہیں ہے مگر یہی سچ ہے میں تیرے واسطے عمریں گزار سکتا ہوں یہی نہیں کہ مجھے جیتنے کی خواہش ہے میں تیرے واسطے خود کو بھی ہار سکتا ہوں 🍁