Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

﷽ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ°💕 اور ہم نے آپ ﷺکو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔💕 سورۃ الأنبياء

ﺳﻮچتا ﮨﻮﮞ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﺍﺏ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮐﺮﻟﻮﮞ ﺁﺭﺍﻡ ﮐﺮﻭﮞﮐﭽﮫ ﺩﻥ،اور ﭘﮭﺮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﮐﺮﻟﻮﮞ.! 🔥

‏کوٸ ٹھرا ہوا سا اِک لمحہ ساری عمرِرواں سے اچھا ہے۔ 💕

وہ ثمر تھا میری دُعاؤں کا، اُسے کِس نے اپنا بنا لیا مِری آنکھ کِس نے اُجاڑ دی،مِرا خواب کِس نے چُرا لیا ❣

ناراضگی میں میں اس کا فون نہیں اٹھاتی تھی. آخر میں پھر تنگ آکر میں آخری بیل پر غصے میں یہ کہتی اس سے جی بولیں؟ اب کیا ھے؟ اور وہ پیار بھرے لہجے میں کہتا مجھ سے جان نہیں ہو؟ مان بھی جاؤ تنگ آکر میں کہتی جان نہ بولو_ جاں لے لونگی ! اور وہ کہتا افففف اتنا غصہ! دیکھو اک دن میں روٹھا تو تم دیکھو گی ناراضگی کس کو کہتے ہیں اور میں کہتی کیا مشکل ھے آپ جو روٹھے دے کر جان منا لونگی میں اس سے کہنا۔۔۔۔!! آج ترستی ہوں کہ اک دن چپکے سے تم کان میں آکر جان بلاؤ! کیوں اتنا روٹھ گئیے ہو مان بھی جاؤ لوٹ کے آ جاو ورنہ حسب وعدہ تم کو دے کر اپنی جان منالوں_❤

کوئی چاۓ کی پیالی ایسی ہوتی ہے جس کا ذائقہ زبان کبھی بھول نہیں پاتی۔کوئی سرگوشی ،کوئی مسکراہٹ ، کوئی مہک ، کوئی قہقہہ ، کوئی آنسو ، کوئی سناٹا ، تمام عمر کے لئے زندگی پر حاوی ہو جاتا ہے۔۔۔پرانی یادوں پر نئی یادیں سجانا در حقیقت ایک مشکل امر ہے۔جبھی تو ہم تھک ہار کر بیٹھ جاتے ہیں اور زندگی مسکراتی ہوئی پاس سے گزر جاتی ہے۔ 🌸

ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻣﯿﮟ ﻭﻋﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﮨﯿﺮﮮ ﺟﮍ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﺑﮭﻠﮯ ﺟﮭﻮﭨﺎ، ﻣﻨﺎﻓﻖ ﮨﻮﮞ، ﺑﮩﺖ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺻﺪﺍ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ ❣

ہم خاک نشیں تو شاہ پیا 💕 !!ہمیں تیری دید کی چاہ پیا ❣

‏آ عید دے دن نزدیک گئے کجھ سوچیں ہا ڈھول رسائی دا ہتھ جوڑ کے منت کریندا ہاں کر سلسلہ ختم جدائی دا ❣

میرے دل وچ رہ کے میرے دل دا حال نہ جانے ❤

میرے ہجرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دو آسماں لائے ہو؟ لے آؤ، زمیں پر رکھ دو۔ 🔥