Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺭﻗﺺ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ، ﺍﺏ ﺗﻮ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﭘﮍﯼ ﮨﮯ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ.

میں اپنے آپ میں ہارا ہوں اور خوارانہ ہارا ہوں جگر چاکانہ ہارا ہوں دل افگارانہ ہارا ہوں جون ایلیاء

زندگی کو ضرورت میں رکھو خواہشات کی طرف نہ لے جاؤ ضرورت فقیروں کی بھی پوری ہوتی ہے اور خواہشیں بادشاہوں کی بھی باقی رہ جاتی ہیں ۔ (حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم)

میں نے حسین عورتوں کو عام طور پر بے ضمیر اور لالچی پایا ہے'

وہ جو جذبات کی حرمت سے ہی ناواقف ہیں!!!!! کیسے ممکن تھا کہ وہ عشق کی عزت کرتے!!!!

میں نے رک رک کے تجھے یاد کیا دل میں جب جب درد اٹھا ہے کوئی ❤🔥

‏بلایا ہے محبت نے سو اس کی اور جانا ہے! ذرا فرصت ملے مجھ کو، مجھے لاہور جانا ہے! 💕🔥

میں کچھ بتا نہیں سکتا وہ میری کیا تھی کہ اس کو دیکھ کے بس اپنی یاد آتی تھی 🌸❣

کمال ضبط سے، خود کو بھی آزماؤں گی میں اپنے ہاتھ سے، اس کی دلہن سجاوں گی سپرد کر کے اسے روشنی کے ہاتھوں میں میں اپنے گھر کے اندھیروں میں لوٹ آؤں گی بدن کے قرب کو وہ بھی نہ سمجھ پائے گا میں دل میں رووں گی آنکھوں میں مسکراؤں گی وہ کیا گیا کہ رفاقت کے سارے لطف گئے میں کس سے روٹھوں گی کس کو مناوں گی وہ ایک رشتہ بے نام بھی نہیں لیکن میں اب بھی اس کے اشاروں پہ سر جھکاؤں گی سماعتوں میں گھنے جنگلوں کی سانسیں ھیں میں اب بھی تیری آواز سن نہ پاؤں گی جواز ڈھونڈ رہا تھا وہ نئی محبت کا وہ کہہ رہا تھا میں اس کو بھول جاؤں گی پروین شاکر🌸

اے اللہ ہمارے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کی مغفرت فرما۔🙏💕 ( آمین یا رب العالمین )

دونوں صورتیں یقین کی ہیں بس انداز الگ ہوتا ہے. کچھ اللہ پہ سب چھوڑ دیتے ہیں. کچھ اللہ کے لئے سب چھوڑ دیتے ہیں اور جب اللہ کے لئے سب چهوڑا جائے پهر اللہ رب کریم آپ کو اس تهوڑے سے کئی گنا ذیادہ نوازتا جس کا آپ کوگمان بھی نہیں ہوتا ___❣