Skip to main content

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

کمال ضبط سے، خود کو بھی آزماؤں گی میں اپنے ہاتھ سے، اس کی دلہن سجاوں گی سپرد کر کے اسے روشنی کے ہاتھوں میں میں اپنے گھر کے اندھیروں میں لوٹ آؤں گی بدن کے قرب کو وہ بھی نہ سمجھ پائے گا میں دل میں رووں گی آنکھوں میں مسکراؤں گی وہ کیا گیا کہ رفاقت کے سارے لطف گئے میں کس سے روٹھوں گی کس کو مناوں گی وہ ایک رشتہ بے نام بھی نہیں لیکن میں اب بھی اس کے اشاروں پہ سر جھکاؤں گی سماعتوں میں گھنے جنگلوں کی سانسیں ھیں میں اب بھی تیری آواز سن نہ پاؤں گی جواز ڈھونڈ رہا تھا وہ نئی محبت کا وہ کہہ رہا تھا میں اس کو بھول جاؤں گی پروین شاکر🌸

Comments