Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
میں نے رک رک کے تجھے یاد کیا دل میں جب جب درد اٹھا ہے کوئی ❤🔥
- Get link
- X
- Other Apps
بلایا ہے محبت نے سو اس کی اور جانا ہے! ذرا فرصت ملے مجھ کو، مجھے لاہور جانا ہے! 💕🔥
- Get link
- X
- Other Apps
میں کچھ بتا نہیں سکتا وہ میری کیا تھی کہ اس کو دیکھ کے بس اپنی یاد آتی تھی 🌸❣
- Get link
- X
- Other Apps
کمال ضبط سے، خود کو بھی آزماؤں گی میں اپنے ہاتھ سے، اس کی دلہن سجاوں گی سپرد کر کے اسے روشنی کے ہاتھوں میں میں اپنے گھر کے اندھیروں میں لوٹ آؤں گی بدن کے قرب کو وہ بھی نہ سمجھ پائے گا میں دل میں رووں گی آنکھوں میں مسکراؤں گی وہ کیا گیا کہ رفاقت کے سارے لطف گئے میں کس سے روٹھوں گی کس کو مناوں گی وہ ایک رشتہ بے نام بھی نہیں لیکن میں اب بھی اس کے اشاروں پہ سر جھکاؤں گی سماعتوں میں گھنے جنگلوں کی سانسیں ھیں میں اب بھی تیری آواز سن نہ پاؤں گی جواز ڈھونڈ رہا تھا وہ نئی محبت کا وہ کہہ رہا تھا میں اس کو بھول جاؤں گی پروین شاکر🌸
- Get link
- X
- Other Apps
اے اللہ ہمارے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کی مغفرت فرما۔🙏💕 ( آمین یا رب العالمین )
- Get link
- X
- Other Apps
نہ دن یہ اپنے نہ رات اپنی نہ ذات اب ہے یہ ذات اپنی وہ آئے، بیٹھے ، اٹھے، گئے وہ تھی مختصر کیا حیات اپنی تھی گفتگو سب نظر نظر میں تو کیا چھپاتا میں بات اپنی ہنسی، تبسم ،وہ مسکراہٹ وہ لے گیا سب صفات اپنی وہ ہو کے اپنا ہے یوں مقابل کہ جیت میں بھی ہے مات اپنی عجیب پھندے میں زندگی ہے نہ جانے کب ہو نجات اپنی کیا ضرورت ہے دشمنوں کی لگائے بیٹھا ہوں گھات اپنی سمجھ لو ابرک کو صرف آدم کہ آدمیت ہے جات اپنی .................................اتباف ابرک
- Get link
- X
- Other Apps
لڑکی جب "قبول ہے" کہتی ہے۔ تب دراصل وہ اپنا بچپن، اپنا گھر اور کچھ خوابوں کو خداحافظ کہہ رہی ہوتی ہے۔ 💯
- Get link
- X
- Other Apps
میں رل جاواں تیری گلیاں وچ کوئی یار بہانہ ___دس مینوں 🔥🌸
- Get link
- X
- Other Apps
حیرت. کروں ، ملال کروں،یا گلہ کروں تم غیر لگ رہے ہو، بتاؤ میں کیا کروں 🔥👌
- Get link
- X
- Other Apps
ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺑﮩﺖ ﺗﮭﮏ جاتا ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺻﻔﺤﺎﺕ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ دیتا ہوں ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺻﻔﺤﮯ ﭘﺮ ﺁﮐﺮ ﺭﮎ ﺟﺎتا ہوں ﺟﮩﺎﮞ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻼﺗﯽ ہے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ دیکھتا ہوں ﮐﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺻﻔﺤﮯ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﺻﻔﺤﮧ، صفحۂ ﺯﯾﺴﺖ ﺭﮨﺎ ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺐ ﺗﻮ ﺁﺗﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﭨﮭﮩﺮﮮ. 🌸💕
- Get link
- X
- Other Apps