Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

کچھ لوگ بس محبت ھوتے ہیں۔۔۔ ان سے مل کر دل کو سکون مل جاتا ہے۔ جن سے مل کر آپ کو سکون ملے ایسے لوگوں کو کبھی خود سے دور مت کیجیے گا، بہت کم ایسے لگتے ہیں اور اس سے بھی کم ایسے لوگ ملتے ہیں۔ آلویز لوو ٹو سی مائی بیسٹیز۔۔۔ ❤

اے انسان خدا کو اپنے سامنے محسوس کر۔۔۔!!! چاند گھڑیاں۔۔۔❤ دیدار کے لمحات۔۔۔❤

آج نماز تراویح کے دوران مونچھوں کے بال بکھر گئے تو دوران نماز ہی میں سیدھا کرنے لگ گیا ، میری اس حرکت کو اک چھوٹے بچے نے نوٹ کر لیا اور بعد میں جب میں پانی پینے کیلیے پانی کے کولر کے پاس بیٹھا پی رہا تھا تو کان میں سرگوشی کر کے کہنے لگا ''بھائی نماز میں مونچھوں کو بل کون دیتا ہے'' میں نے کہا کہ ''میں'' پھر میں نے سوال کیا کہ '' نماز کے دوران اردگرد کون دیکھتا ہے'' بچہ قہقہ لگاتے ھوئے کہنے لگا '' بھائی میں '' 😄❤

چاند کی روشنی میں خدا کے حضور سجدہ میں گرنا بھی اک طلسماتی لمحہ ہے ایسے محسوس ھوتے ہے کہ اس نیم مدہم روشنی میں پاس ہی کہیں خدا موجود ہے اور دیکھ رہا ہے۔ یوں تو وہ شہ رگ سے بھی قریب ہے مگر میں یہاں بات موجودگی کی کر رہا ھوں ، دونوں باتوں میں بات صرف احساس کی ہے مگر مجھے اس صورت حال میں اپنے مالک کی موجودگی کا زیادہ احساس ھوتا ہے۔

تمام تعریفیں اللہ ہی کیلیے ہیں۔۔۔ <3

میں جس مقام پر کھڑا ھوں یہاں پر سب الجھا ھوا ہے 🔥

انہیں تعلق رکھنا دشوار تھا ہم نے انکی مشکل آسان کر دی۔۔۔!!!

عورت کی پہلی محبت بچھڑ جائے تو دوسری مل جانے پر بھی وہ اس کے خیالات سے نہیں نکل پاتی جبکہ مرد پہلی محبت پاس ہوتے ہوئے بھی دوسری محبت کو با آسانی پال سکتا ہے 🔥

مجھے زندگی سے اک لمبی چھٹی چاہیے۔۔۔!!!

وہ کبھی نہ سمجھ سکا مجھے۔۔۔!!!

جو تھا اک عدد دل میرے پاس اک مدت سے کہیں نظر نہیں آیا۔۔۔!!!