Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد...

عشق سے لوگ منع کرتے ہیں جیسے کچھ اختیار ہے اپنا 💯

‏جتھے جبرائیل وی نہیں جا سکدا اوتھے جا ھوندیاں ملاقاتاں عشق دیاں. 🔥

اور اللہ چاہے تو ادھورے قصے بھی مکمل کر دیتا ہے ۔ 💯

مجھے یاد ہے پچھلے رمضان میں ہم ساتھ تھے، وہ میرے ہر دکھ سکھ میں اس طرح ۵ سال سے شریک تھی کہ مجھے گماں ہونے لگتا تھا کہ اگر میں نے کبھی کوئی غمگین گانا سنا تو مجھے تو محسوس ہی نہیں ہوگا، پھر اُس نے ایک فیصلہ لیا اور وہ میرے سارے احساسات اپنے ساتھ لے گئی، آج میں ہنستے ہوئے کہتا ہوں کہ سب کچھ لے جاتی، کم از کم میرے اندر کا وہ رحم دل انسان چھوڑ جاتی جو اب ایک پتھر دل ہو کے رہ گیا ہے! پیچھے چھوڑ گئی ایک ظالم انسان جسے کسی پر ترس بھی نہیں آتا اب۔

‏کہتے ہیں کہ محبت میں آزمایا نہیں کرتے 💕

‏اور الله بھر دیتا ہے وہ زخم بھی جو کبھی بھرنے والے نہیں ہوتے۔ 💯

"تم غلام ہو اس شخص کے جس سے تمہیں محبت ہے" 💯

‏بس اِکـــــ واری تـــوڑ چـــڑھا دے رَبا ‏اگـــوں دل لاواں تـــے دوزخ ســاڑیں. 🔥

جاگتی رات کے ہونٹوں پہ فسانے جیسے اک پل میں سمٹ آئے ہوں زمانے جیسے عقل کہتی ہے بھلا دو ، جو نہیں مل پایا دل وہ پاگل کہ کوئی بات نہ مانے جیسے 🌸🔥

‏مرد کی خوبصورتی اس کی شکل میں نہیں اس کے الفاظ میں ہوتی ہے. 💯