Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد...
- Get link
- X
- Other Apps
عشق سے لوگ منع کرتے ہیں جیسے کچھ اختیار ہے اپنا 💯
- Get link
- X
- Other Apps
جتھے جبرائیل وی نہیں جا سکدا اوتھے جا ھوندیاں ملاقاتاں عشق دیاں. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اور اللہ چاہے تو ادھورے قصے بھی مکمل کر دیتا ہے ۔ 💯
- Get link
- X
- Other Apps
مجھے یاد ہے پچھلے رمضان میں ہم ساتھ تھے، وہ میرے ہر دکھ سکھ میں اس طرح ۵ سال سے شریک تھی کہ مجھے گماں ہونے لگتا تھا کہ اگر میں نے کبھی کوئی غمگین گانا سنا تو مجھے تو محسوس ہی نہیں ہوگا، پھر اُس نے ایک فیصلہ لیا اور وہ میرے سارے احساسات اپنے ساتھ لے گئی، آج میں ہنستے ہوئے کہتا ہوں کہ سب کچھ لے جاتی، کم از کم میرے اندر کا وہ رحم دل انسان چھوڑ جاتی جو اب ایک پتھر دل ہو کے رہ گیا ہے! پیچھے چھوڑ گئی ایک ظالم انسان جسے کسی پر ترس بھی نہیں آتا اب۔
- Get link
- X
- Other Apps
کہتے ہیں کہ محبت میں آزمایا نہیں کرتے 💕
- Get link
- X
- Other Apps
اور الله بھر دیتا ہے وہ زخم بھی جو کبھی بھرنے والے نہیں ہوتے۔ 💯
- Get link
- X
- Other Apps
"تم غلام ہو اس شخص کے جس سے تمہیں محبت ہے" 💯
- Get link
- X
- Other Apps
بس اِکـــــ واری تـــوڑ چـــڑھا دے رَبا اگـــوں دل لاواں تـــے دوزخ ســاڑیں. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
جاگتی رات کے ہونٹوں پہ فسانے جیسے اک پل میں سمٹ آئے ہوں زمانے جیسے عقل کہتی ہے بھلا دو ، جو نہیں مل پایا دل وہ پاگل کہ کوئی بات نہ مانے جیسے 🌸🔥
- Get link
- X
- Other Apps
مرد کی خوبصورتی اس کی شکل میں نہیں اس کے الفاظ میں ہوتی ہے. 💯
- Get link
- X
- Other Apps