Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

انتہائے محبت کا یقیں دلائیں تو دلائیں کیسے ؟ 💕

تم اچھے مسیحا ہو شفا کیوں نہیں دیتے ؟ فیض احمد فیض💯

دل تڑپتا ہے تیرے خط پڑھ کر اب ترے خط نہیں پڑھوں گا میں

تمہاری اداوں کو ہم جانتے ہیں​ ​دغا باز ہو تم خوب پہچانتے ہیں​

“سگریٹ کے سواء بتاو کچھ ملا ھے تمھیں ھزار بار لی ھے تم نے میرے جیبوں کی تلاشیاں” ~🔥💯

‏مجھے یقین ہے تم منفرد ہو اوروں سے ‏تمھیں گماں ہے شاید میں اوروں جیسا ہوں 🔥

‏وِچ چبارے پُھل پئے کِھلدے نِت نہ کَرئیے سودے دِل دے 🎵😍

‏اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے، اب ہر دلاسہ رُلا دیتا ہے.. 🔥

آج سالوں کے بعد اس کا فون آیا پوچھا کیسے ہو؟ خوش تو ہو‘ نا! کیا اب بھی شرارتیں کرنا پسند ہیں کیا اب بھی لانگ ڈرائیو پر جاتے ہو کیا اب بھی لاوڈ میوزک سننا پسند ہے کیا اب بھی تم ریڈ روز اور موتیے کی خوشبو سے دیوانوں کی طرح پیار کرتے ہو کچھ پل تو میرے خاموشی سے کٹے کہ میرے پاس کوئی جواب نہیں تھا میں اسے کیسے بتاتا کہ جب کسی شہر یا بستی پر کوئی بڑا طوفان یا سیلاب گزرجائے تو اس کی حالت کیسی ہوتی ہے میں اسے کیسے بتاتا کہ اس دل کی حالت بالکل ہیروشیما کی طرح ہے جہاں ایٹم بم گرانے کے بعد زندگی کا نام و نشان مٹا دیا گیا تھا جہاں آج بھی بچے معذور پیدا ہورہے ہیں بالکل میری خواہشوں کی طرح جو کسی معصوم بچے کی طرح بہت سا سہارا لے کر کھڑی ہوتی ہیں اور پھر دھم سے گر پڑتی ہیں مگر آج بھی میں اسے کچھ نہ کہہ سکا جواب میں صرف اتنا کہا کہ اچھا ہوں خوش ہوں ~UmEr l🔥

ﻋﺠﺐ ﺗﻘﺎﺿﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮍﯼ ﮐﭩﮭﻦ ﯾﮧ ﻣﺴﺎﻓﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑِﭽﮫ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﺍُﺳﯽ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﮑﺎﯾﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ …ﺷﮑﺎﯾﺘﯿﮟ ﺳﺐ ﺑﺠﺎ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﮟ ﺩﻻﺅﮞ ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﻋﺰﯾﺰ ﺗﺮ ﮨﮯ ﺍُﺳﮯ ﺑﮭﻼﺅﮞ ﺗﻮ ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﺍُﺳﮯ ﺧﺒﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺷﺎﯾﺪ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺑﮑﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ۔ ۔

مت پُوچھ ، کہ ھم ضبط کی کِس راہ سے گُزرے یہ دیکھ ، کہ تُجھ پر کوئی اِلزام نہ آیا