Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
کبھی کبھی دل کرتا ہے اس دنیا کی بھیڑ سے بہت دور چلی جائوں جہاں آس پاس کوئی نہ ہو صرف میں اور میرا رب ہوں جہاں خدا سے دل کی ساری باتیں کرسکوں,کہ اے اللہ اس دنیا سے بہت تھک چکی ہوں بس اپنی محبت اپنا قرب عطا کر اور خود سے کبھی جدا نہ کر 😢 my 1st post f u isha .......#hکبھی کبھی دل کرتا ہے اس دنیا کی بھیڑ سے بہت دور چلا جائوں جہاں آس پاس کوئی نہ ہو صرف میں اور میرا رب ہوں جہاں خدا سے دل کی ساری باتیں کرسکوں,کہ اے اللہ اس دنیا سے بہت تھک چکا ہوں بس اپنی محبت اپنا قرب عطا کر اور خود سے کبھی جدا نہ کر 😢
- Get link
- X
- Other Apps
اَنداز مُجھـــے بھـی آتے ہیں نَـــظر اَنداز کرنے کے تو بھی تَکلیف سے گزرے یہ مُجھـــے گَوارہ نہیں،،
- Get link
- X
- Other Apps
چَلو اَب لَوٹ آؤ تُم____ سُنو تُم نے کَہا تھا نا مُجھے جَذبہ مُحَبّت سے کَبھی جَو تُم پُکارَو گے میں اُس دِن لَوٹ آؤں گا تَو دَیکَھو نا کَئی لَمحُوں کَئی سالُوں کئی صَدِیُوں سے تَیرا رَستہ تَکتی یہ مَیری مُنتظِر آنکَھیں مَیرے دِل کی یہ دَھڑکَن اَور سانسَیں بَس تُمہارا نام لَیتی ہیں وَہی اِک وِرد کَرتی ہیں مَیری آنکُھوں کے ساحِل پَر تَیری خَواہِش کی مَوجُوں نے بَڑی ہَلچَل مَچائی ہے تَیری تَصوِیر،سُوکھے پُھول اَور تحفے تَیری چاہَت کی خُوشبُو میں اَبھی تَک سانس لَیتے ہیں وہ سَب رَستے کہ جِن پَر تُم ہَمارے ساتھ چَلتے تھے وہ سَب رَستے جَہاں تَیری ہَنسی کے پُھول کِھلتے تھے جَہاں پَیڑُوں کی شاخُوں پَر ہَم اَپنا نام لِکھتے تھے اُداسی سے بَھرے مَنظَر تُمہارے لَوٹ کَر آنے کی اُمِیدَیں دِلاتے ہیں سُنو کُچھ بھی نَہیں بَدلا تُمہارے پاؤں کی آواز سُننے کی مَیرے کَمرے کی بے تَرتِیب چِیزَیں مُنتظِر ہیں سُنو ! تَکمِیل پاتی چاہتُوں کَو یُوں اَدھُورا تَو نَہیں چَھوڑَو مُجھے مَت آزماؤ تُم چَلو اَب لَوٹ آؤ تُم
- Get link
- X
- Other Apps
خاموش سا شہر اور ، گفتگو کی آرزو ، ہم کس سے کریں بات، کوئی بولتا ہی نہیں
- Get link
- X
- Other Apps
ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﺮﺩ ﻣﮩﺮﯼ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮮ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﺳﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻢ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﻟﻮﭦ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺫﺍﺕ ﮐﮯ ﮔﻨﺠﺎﻥ ﺑﺮﮔﺪ ﻣﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﮭﻮﻧﺴﻼ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ ﺟﮕﻨﻮ ﺣﺴﯿﮟ ﺭﻭﭘﮩﻠﮯ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺿﯿﺎﺀ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺗﮏ ﮐﮭﻮﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺩﯾﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺟﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﻠﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﮨﺠﺮ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﮏ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺧﺎﮎ ﮐﻮ ﮔﺮ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﮌﺍﺅ ﮔﮯ ﺗﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﻮﭦ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻮ ﺭﺍﮐﮫ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ۔۔۔۔
- Get link
- X
- Other Apps
لوگ بدلتے نہیں بس ان کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آجاتے ہیں..
- Get link
- X
- Other Apps
ہر ایک سانس پہ محتاج ہوں میں اسکے لئیے__ وہ میری نبض کو مٹھی میں لے کے چلتا ھے__
- Get link
- X
- Other Apps
تمہارے لئے کتاب کا کوئی قصہ ہے محبت ۔۔ ۔۔ ۔۔ سن لو ۔۔ ہمارے لئے ایمان کا حصہ ہے محبت ۔۔ ۔۔ ۔۔ !!!
- Get link
- X
- Other Apps
شفا دیتا تھا کبھی جس کا مرھمی لہجہ. وہ مسیحا مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا
- Get link
- X
- Other Apps
اب کے چال ذرا سوچ کے چلئیے گا صاحب سیکهہ لی ہیں ہم نے بهی چال بازیاں
- Get link
- X
- Other Apps
تمھاری دوری تکلیف تو دیتی ہے... مگر اب عادت سی ہو گئ ہے...
- Get link
- X
- Other Apps