Skip to main content

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

دل کرتا ہے, برسوں بعد پھر کوئی مجھ کو فون کرے اور نم آلود آواز کو سن کر اک پل مجھ سے اتنا پوچھے 'ٹھیک ہو ناں تم, کیوں آواز ہے بدلی ہوئی سی...' سن کر اک پل کھو جاؤں میں اور اس پل میں سب بیتے لمحے دہرا کر اتنا کہوں بس... ٌ*'مجھے لگا تھا بھول گئے تم* *لیکن تم کو آج تلک* *آج بھی گرفتار ھو...

Comments