Skip to main content

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

السلام علیکم صبح بخیر زندگی بہت مختصر ھےسمجھ آتےآتےگزرجاتی ھے دل میں کوئی بات نا رکھیں نا جھگڑےطویل ھونےدیں معاف کردیں کیونکہ معاف کرنا "اللہ" کو پسند ھے. خوش رھیں "اللہ" ھمارے معاملات میں آسانیاں پیداکرے" آمین یا رب العالمین

Comments