Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
میں تو سمجھا تھا پنکھے سے لٹک جائے گی اس نے تو چپ چاپ ماں باپ کا کہا مان لیا 💯
- Get link
- X
- Other Apps
تیرے قہر میں ، تیرے زہر میں جو مٹھاس ہے ، مجھے راس ہے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
جانتا ہوں کہ تم نے میرا ہونا نہیں ہے لیکن میری امید مت توڑو ، مجھے پرجوش رہنے دو. 🔥💕
- Get link
- X
- Other Apps
سنو !! جس کی فطرت تھی بغاوت کرنا تم نے اس دل پہ حکومت کی ہے ...!! 💓
- Get link
- X
- Other Apps
بےوفائی کی سب کتابوں میں تیری جیسی کوئ مثال نہیں۔ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
وَمَا الْحَيَاةُ الـدُّنْيَآ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ° اور یہ دنیا کی زندگی سوائے فریب کے اور کچھ بھی نہیں ۔💕 سورۃ آل عمران🌸
- Get link
- X
- Other Apps
ضرورت توڑ دیتی ہے غرورِ بے نیازی کو نہ ہوتی کوئی مجبوری ، تو ہر بندہ خدا ہوتا 💯
- Get link
- X
- Other Apps
بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
جیڑیاں نظراں نوں اسی چنگے نئی لگدے رب خیر کرے اوناں اکھیاں دی 💕
- Get link
- X
- Other Apps
زندگی میں کچھ چیزیں ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتیں، کچھ غلطیاں جو ہم بھول نہیں پاتے، کچھ تکلیفیں جو ٹھہر جاتی ہیں اور کچھ لوگ جو یاد رہ جاتے ہیں۔ 💯
- Get link
- X
- Other Apps
شاید تمہیں بھی چَین نہ آۓ مرے بغیر شاید یہ بات تم بھی گوارا نہ کر سکو 🔥
- Get link
- X
- Other Apps