Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

اسے کہنا اب وہ اپنے آنگن کے موتیا کو کسی گجرے کے گہنے میں پرویا نہیں کرتی 🌸

اسے کہنا کہ اب وہ بارشوں کے موسم میں دِل کے بند دریچوں کو وا نہیں کرتی 💕👌

‏ساری خوشیاں ملا کر دیکھیں تیرے جانے کا غم زیادہ ہے ..! 🔥

~ کبھی کبھی شام ایسے ڈھلتی ہے کہ جیسے گھونگھٹ اتر رہا ہے۔ 🔥⛾

﷽ وَقُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَـمْ وَاَنْتَ خَيْـرُ الرَّاحِـمِيْنَ° اور کہو اے میرے رب معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔💕 سورۃ الموءمنون (118)

وہ بھی اپنےنہ ہوئےدل بھی گیاہاتھوں سے “ ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا دل کا “ 💕

نہ جانے روٹھ کے بیٹھا ہے دل کا چین کہاں ملے تو اس کو ہمارا کوئی سلام کہے 🔥

‏تو بھی الفت میں گرفتار رہا__جھوٹ کہا محبتوں میں بے قرار رہا ___ جھوٹ کہا 💕

‏خاموشی کی چادراوڑھے ننگے پاؤں چاند کے پیچھے بھاگ رہا ہوں. پچھلی ایک صدی سے جاناں بلا وجہ ہی جاگ رہا ہوں!🌸

راہیں ایسی جن کی کوئی منزل ہی نہیں! 🔥

مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں اس دور ِ ناگوار میں جینا کمال ھے 💯