Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
وہ جو محبت کرتے ہیں وہ پھر گلا نہی کرتے ۔ ❤
- Get link
- X
- Other Apps
بے جھجک آ کے ملو، ہنس کے ملاؤ آنکھیں آؤ ہم تم کو سکھاتے ہیں ملانا دل کا ❤
- Get link
- X
- Other Apps
خط میں لکھے ہوئے القاب سبھی جھوٹے تھے اس نے بس طنز میں لکھا تھا میری جان ہو تم 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
محبتیں اثاثہ ہوتی ہیں ان کی قدر کریں. 💕 انہی کی وجہ سے آپ بیٹھے بیٹھے مسکرانے لگ جاتے ہے •••! (اور گھر والے سمجھتے ہے کہ پاگل ای اوئے)
- Get link
- X
- Other Apps
وہ سو گیا ہے مجھے خواب سے جگاتے ہوئے 💕
- Get link
- X
- Other Apps
دیکھا صفا اور مروہ بھی دیکھا رب کے کرم کا جلوہ بھی دیکھا دیکھا وہاں اک سروں کا سمندر اللہ اکبر اللہ اکبر❣
- Get link
- X
- Other Apps
جب رشتوں میں فکر، پرواہ ختم ہو جائے تو انہی توڑ دینا زیادہ مناسب ہوتا. 💯
- Get link
- X
- Other Apps
کچھ وقت کی روانی نے ہمیں یوں بدل دیا محسنؔ وفا پر اب بھی قائم ہیں، لیکن محبت چھوڑ دی ہم نے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
روز کب تیری دید ہوتی ہے اک ہی دن تو عید ہوتی ہے کوئی بدلی امنڈ ہی آتی ہے جب بھی گرمی شدید ہوتی ہے۔ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے محسن ہم اپنے خواب کی خوشبو ، خیال کا موسم! 💕
- Get link
- X
- Other Apps
قہر ہے، موت ہے، قضا ہے عشق سچ تو یُوں ہے، بُری بلا ہے عشق 🔥
- Get link
- X
- Other Apps