Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

دل نہ لگے گا تیرے بعد ، پر ترے بعد ہم کہاں 💔🔥

اپنے آپ کو استغفار کی خوشبو سے معطر کرو تاکہ گناہوں کی بدبو تم کو رسوا نا کر دے_💯✔ [ امالی شیخ طوسی ص372 ] (صبح بخیر)

اور یہ کس طرح ممکن ہے کہ تم کسی پر نگاہ ڈالو اور اس کی دیوار جان نہ ٹوٹے وہ اپنی ہستی نہ بهول جائے_ '🌸

ﺧﻮﺩ ﮐﻼﻣﯽ ﻣﯿﮟ ﮐِﺘﻨﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﮨﮯ__ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺷﻤﻦ ﮨﻮ ﺭُﻭﺑﺮُﻭ ﺟﯿﺴﮯ__💔

ہم نہ جیتے ہیں اور نہ مرتے ہیں درد بھیجو نہ تم دوا بھیجو 🔥

محبت عام سا اک واقعہ تھا ہمارے ساتھ پیش آنے سے پہلے 💕

‏ﻣﺮ ﻣﭩﺎ ﮨﻮﮞ ﺧﯿﺎﻝ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺟﺪ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺣﺎﻝ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ 🔥

میری غزلوں پہ دُنیا مرتی ہے اور غزلوں کا اِنتساب ہو تُم 💕

یہ رات کی خاموشی یہ عالمِ تنہائی پھر درد اٹھا دل میں پھر یاد تری آئی 🔥

حضرت محمد ﷺ کا ارشاد ہے۔ لوگوں میں بدترین شخص وہ ہے، کہ جسے اس کی بدکلامی کے ڈر سے لوگ چھوڑ دیں۔💕 صحیح بخاری🌸

اَب خُود ہی لگا دیجئیے لب لَبوں سے ہم عشق کہ مارُوں سے مشقّت نہیں ہوتی_😌