Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

ﺍﺑﮭﯽ ﻧﺌﯽ ﻭﺍﺩﯾﻮﮞ، ﻧﺌﮯ ﻣﻨﻈﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮦ ﻟﻮ ﻣﮕﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﮞ ﯾﮧ ﺳﺎﺭﮮ ﺍﮎ ﺍﯾﮏ ﮐﺮﮐﮯ ﺟﺐ ﺗﻢ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﻟﻮﭦ ﺍٓﻧﺎ 🌸

‏بس مُجھے یونہی اِک خیال آیا سوچتی ہو تو سوچتی ہو کیا ؟ 🔥

‏باز آ جایئے کہ سب فتنے آپ کی کیوں کے اور کیا کے ہیں. 💯

‏إِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ هَٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمٌ. کچھ شک نہیں کہ خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے تو اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا رستہ ہے.🌸🍃

‏ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻣﮍ ﮐﺮ ﻣﺮ ﮔﺌﯿﮟ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺍﺋﯿﮟ ﮐﯿﺎ؟ 🔥

‏سنگ سنگ چلنے کی کیسی توڑی ہے قسم پھر باتیں منزلوں کی آ جی چھوڑیئے صنم 💕

وہ مسکراتی نہیں تھی دئیے جلاتی تھی 🔥

‏اے مجھ کو فریب دینے والے میں تجھ پہ یقین کر چکا ہوں 🔥

یہ ضروری تو نہیں کہ مجھے زہر پلایا جائے عین ممکن ہے ! کسی پھول سے مارا جاؤں 🌸

“ہم کو آتا ہی نہیں زخموں کی نمائش کرنا خود ہی روتے ہیں ، تڑپتے ہیں ، بہل جاتے ہیں” 🔥

بے نقاب اس نے جب جمال کیا سب کی آنکھوں کو یرغمال کیا 💕