Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

کوئی ایسا اسم اعظم پڑھ۔ جو اشک بہا دے سجدوں میں۔ 💕

سب جذبوں سے معتبر ہے اداس آنکھوں سے مسکرانا ❣

مِرے دل کے زخموں کو نیند آ گئی ہے انہیں تم جگانے کی کوشش نہ کرنا 🔥

‏مجھے کسی سے محبت ہو ہی نہیں ہوسکتی، یہ الفاظ ادا کرتے ہوئے شاید میرے لہجے میں غرور تھا مجھے خود پر بہت مان تھا جیسے میں وہ سب کر سکتا ہوں جو میں چاہوں لیکن پھر اللہ نے چاروں شانے چت گرایا کسی کی محبت میں تب اندازہ ہوا اپنی بے بسی کا. 💕

‏آ گئے کون سے مقام پہ ہم ! دل کے رونے پر مسکراتے ہیں ۔ ‎🔥

" انسان نے فاصلے مٹانے کے لیے بہت محنت کی ، پھر ایک وقت آیا کہ سبھی فاصلے مِٹ گئے اور اب کسی کو کسی کی پرواہ نہیں _ 🔥

ﺍﻭﺭ ﺭﮨﯽ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﺮﯼ ؟؟ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﻝ ﭘﺮ ﭘﺘﮭﺮ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﮐﻮ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﺧﻮﺏ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ 🔥

دن عید کے جب قریب دیکھے ! میں نےاکثر اُداس غریب دیکھے!

اب موت گوارا نہ ترا ہــجــــر گوارا ہم منتظر آمدِ فـــــــــردا ہی رہیں گے تو خوب سمجھتا ہے نگاہوں کی زباں کو کہنے کو بہت کچھ ہے مگر کچھ نہ کہیں گے

وہ جو کھو گئ اس بھیڑ میں مجھے اس ہنسی کی تلاش ہے -🔥

-" ‏ہم کتنی آسانی سے توبہ کے دو سجدے کر کے یہ سمجھتے ہیں فرض ادا ہو گیا مگر کبھی یہ سوچا ہے قبولیت کی ضمانت کون دے گا؟؟؟ 😑👉