Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

﷽ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ° اے ہمارے رب! اور میری دعا قبول فرما۔💕 سورۃ ابراھیم🌸

جب کبھی گردشِ دوراں نے ستایا مجھ کو مری جانب تیرے پھیلے ہوئے بازو آئے

عکس تو موجود تھا پر عکس تنہائی کا تھا آئینہ تو تھا مگر اس میں تیرا چہرا نہ تھا 💕

‏بن تمہارے کبھی نہیں آئی کیا مری نیند بھی تمہاری ہے جون ایلیا ء🔥

اُس کے لہجے کا اثر تو ہے بڑی بات قتیل وہ تو آنکھوں سے بھی کرتا ہوا جادو آئے 🔥

‏راوی کہتا ہے کے لاہور میں پہلے پہلے عشق بہتا تھا محبت کی ہوا چلتی تھی 💕

وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے خدا کسی کسی کو یہ کمال دیتا ہے 💕

ﻭﮦ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ , ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﻮ ﺗﻢ۔۔؟ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﺪﮬﮯ ﮔﻼﺏ ﭘﺎﺋﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﻧﯿﮑﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺒﺐ، ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﻋﺬﺍﺏ ﭘﺎﺋﮯ ﺗﮭﮯ 🌸

اسکی یاد مجھے بات نہیں کرنے دیتی ورنہ گفتگو کمال کی کرتا تھا۔ 💕

وہ ایک مدت سے مسجد نہیں گیا تھا آج اُس کا دل چاہا اور وہ مسجد کو ہولیا سر جھکانے کے بعد نکلنے لگا تو امام صاحب نے بلایا اور کہنے لگے جس طریقے سے تم نماز پڑھتے ہو اس طرح کوئی نہیں پڑھتا اور نہ لوگوں کو اس کا شعور ہے یوں اُس کو مسجد سے ”بےدخلی“کا پروانہ تھمادیا گیا وہ رفع یدین کرنے والوں میں سے تھا۔ 💯

سلجھی ہوئئ پہیلی کا الجھاؤ دیکھ کر حیران ہوں میں اب ترا برتاؤ دیکھ کر! 🔥