Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

اس زخم کا نشان مہکتا ہے آج بھی رکھے تھے تم نے ہونٹ جہاں گھاؤ دیکھ کر 💕

ہم حُسن, اشک, ہجر , ہَرے زخم لائے ہیں آؤ خرید لو کوئئ غم بھاؤ دیکھ کر 💕

‏وہ صرف عبادت والوں کا رب نہیں ندامت والوں کا بھی ربّ ھے۔ 💯

عشق کے علاقے میں حُکمِ یار چلتا ھے۔ 💕

ہم کو اپنا سایاتک ا کثر بیزار ملا جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا 💕🔥

اِن شوخ حسینوں پہ جو مائل نہیں ہوتا کچھ اور بلا ہوتی ہےوہ، دل نہیں ہوتا ❤🔥

اب کے واقعی تیرا ہجر ہمیں چاٹ گیا اپنی تصویر پرانی سے پتہ چلتا ہے ...! 🔥🍁

میری دنیا بس تیرے تصور سے آباد ہے ❣💕

ابنِ مریم ہوا کرے کوئی میرے دکھ کی دوا کرے کوئی 💕🔥

اِسی کوچے میں کئی اُس کے شناسا بھی تو ہیں وہ کسـی اور سے ملنـے کے بہانے آئے...! 💕❤

لوگ سوئے تھے بند کمروں میں چاند بھٹکتا ہے در بدر تنہا 💫❣