Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏جس طرح لوہے کو زنگ کھا جاتا ہے ، دل کو بھی خواہشات کھا جاتی ہیں اور دل کی بیماری کا علاج تلاوتِ قرآن مجید میں ہے. 💫

زمین کی گود میں سر رکھ کر سوگئےآخر تمھارےعشق میں کتنےنڈھال تھےہم بھی 💯❣

جَن کے سَجدے کو َمحرابِ کعبہ جُھکی​ اُن بَھنووں کی لَطافت پہ لاکھوں سلام​ 💕صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕

‏وہ کہتی ہے بھول جاؤ مجھے اس کو میں کیسے سمجھاؤں رٹا نہیں لگایا میں نے میرے کونسیپٹس کلئیر ہیں 😹

‏ہاں مجھے رسمِ محبت کا سلیقہ ہی نہیں جا کسی اور کا ہونے کی اجازت ہے تجھے 🔥

وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیَّا وَّ کَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیرًا "اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے اللہ ہی کافی ہے"۔💕 سورة النساء (٤٥)

‏ہزاروں نا مکمل حسرتوں کے بوجھ تلے ‏یہ جو دل دھڑکتا ہے کمال کرتا ہے ❣

اب تیری آرزو کہاں مجھ کو اب میں تیری بات بھی نہیں کرتا. 🔥

‏کچھ لوگ عید کا انتظار کر رہے ہیں اور کچھ چاند رات کا اور کچھ میرے جیسے عید والے دن بھی عید کا انتظار کریں گے۔ 🔥

‏جس طرح خوشی کے آنسو ہو تے ہیں اسی طرح غم کی مسکراہٹ ہوتی ہے۔ وہ اس غم کی مسکراہٹ کو کھلکھلا کے ہنسنا شروع کر دیتا ہے کے لوگ اسے بہت خوش باش سمجھنے لگتے ہیں اور اسی دھوکے میں لوگ اسے اور درد دیتے ہیں اور بعد میں اک لفظ سوری بول کے کہ دیتے ہیں میری بات کا وہ مطلب نہیں تھا۔ 💯

نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے 💕