Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو 🔥

ﺟﺲ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺟﯽ ﺍُﭨّﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﭘﮧ ﻣﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ 🌸🔥

عشق کی بازی تو ہاری جا چکی زندگی شاید گزاری جا چکی جون ایلیا ء

اُداسی کا کبھی جب زکر آئے گا تم میرا نام سرِ فہرست ہی پاؤ گے۔ عمرملک🌸

‏عورت اگر مفت میں ساتھ سو جائے تو محبت ‏ اور پیسے لے کے سوئے تو جسم فروش 💯👌

میں شدت پسند___تو شدت سے رلا مجهے 🔥

کسی کی راہ سے خدا کی خاطر، اٹھا کے کانٹے، ہٹا کے پتھر پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا، کمال یہ ہے 🍃

‏خاموشی شکوہ نہیں ہے ‏خاموشی بے بسی ہے 🔥💯

~ دل سے ہر وقت کوئی کہتا ہے میں نہیں تجھ سے جدا غور سے سُن 💕

‏ڈھل جائے تیرا حُسن تو آوؑں گا پوچھنے نخرے تیرے شباب کے سارے کدھر گئے

‏جو مکمل ملتے نہیں وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں یہی اصل کہانی ہے۔ 🔥