Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
محبتوں کو لحد میں اُتار دیتے ہیں دُعائیں دے کر بھی کچھ لوگ مار دیتے ہیں۔ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں اس سے کہو میری آنکھوں میں اظہارِ محبت دیکھے...💕
- Get link
- X
- Other Apps
کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی
- Get link
- X
- Other Apps
میں جس کی راہوں میں بچھ گیا ہوں اسی کو مجھ سے شکایتیں ہیں
- Get link
- X
- Other Apps
رات ہو کہ دن ہو یار کی ہی بات ہوتی ہے عشق والوں کی ہر شب، شب برات ہوتی ہے 💕
- Get link
- X
- Other Apps
ماواں بعد محمد بخشا کون کرے رکھوالی 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق یہ دنیا والے 💯
- Get link
- X
- Other Apps
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر اس کے بغیر ، اس کی تمنا کیے بغیر 😊
- Get link
- X
- Other Apps
اپنا خاکہ لگتا ہوں ایک تماشا لگتاہوں آئینوں کو زنگ لگا اب میں کیسا لگتا ہوں اب میں کوئی شخص نہیں اس کا سایا لگتا ہوں سارے رشتے تشنہ ہیں کیا میں دریا لگتا ہوں اس سے گلے مل کر خود کو تنہا تنہا لگتا ہوں خود کو میں سب آنکھوں میں دھندلا دھندلا لگتا ہوں میں ہر لمحہ اس گھر سے جانے والا لگتا ہوں کیا ہوئے وہ سب لوگ کہ میں سونا سونا لگتا ہوں مصلحت اس میں کیا ہے میری ٹوٹا پھوٹا لگتا ہوں کیا تم کو اس حال میں بھی میں دنیا کا لگتا ہوں کب کا روگی ہوں ویسے شہر مسیحا لگتا ہوں میرا تالو تر کر دو سچ مچ پیاسا لگتا ہوں مجھ سے کما لو کچھ پیسے زندہ مردہ لگتا ہوں میں نے سہے ہیں مکر اپنے اب بیچارہ لگتا ہوں جون_ایلیا🔥
- Get link
- X
- Other Apps
دل ناکام! میں کہاں جاؤں؟ اجنبی شام! میں کہاں جاؤں؟ جون ایلیا ء🔥
- Get link
- X
- Other Apps
خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے ؟ جو اللہ چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے 👌
- Get link
- X
- Other Apps