Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‎بٹھا کر یار کو پہلو میں رات بھر غالب ‎جو لوگ کچھ نہیں کرتے، کمال کرتے ھیں

تنہائی اور آوارگی ۔۔ہر دکھ کا مداوا 🔥

کوئی ایسی راه پہ ڈال مجھے جس راه سے وه دلدار ملے 💕

ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو بھی لیں ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا. 🔥

رات پھیلی ہے تیرے سُرمئی آنچل کی طرح چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے پاگل کی طرح 🌸

مرد امیر اور عورت حسین ہو تو پیار ہو ہی جاتا ہے ۔ 👌

‏تجھے اداس بھی کرنا تھا,خود بھی رونا تھا یہ حادثہ بھی میری جاں, کبھی تو ہونا تھا 🔥

اب کے کچھ دل ہی نہ مانا کہ پلٹ کر آتے​ ورنہ ہم دربدروں کا تو ٹھکانہ تُو تھا​ 🔥

‏عشق ویران کرنے آیا تھا میں نے حیران کر کے بھیجا ہے.

خدا جب دعا قبول کر نے پہ آجاۓ تو اسی کو بہتری بھی بنا دیتا ہے اور تقدیر بھی. ❤

‏نظر تیری یوں اُتار جائیں کہ خود کو صدقے میں وار جائیں سو اب اناؤں کو دفن کر کے کسی کے آگے تو ہار جائیں 💕