Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

سر غیر کی چوکھٹ پے جھکایا نہیں جاتا ہم سے تو خدا اور بنایا نہیں جاتا

بے ججاب آپ چلے آئیے کاشانے میں آپ کے غم کے سوا کون ہے‌ غم خانے میں

جدوں عشق جلالی ہو جاوے فر عقل وی مافیاں منگدی اے.

‏اس ایک شخص کی کمی تمام راحتوں کی قاتل ہے.....!

‏کتنی گھائل تیری چاہت میں میری ذات ہوئی ۔

‏خیال یار میں مجھ کو یونہی مدہوش رہنے دو نہ پوچھو رات کا قصہ ، مجھے خاموش رہنے دو

‏ہاتھ تھک جائینگےکیوں پِیس رہی ہو مہندی خون حاضر ہے ، ہتھیلی پے لگانے کے لیے

یہ انتظار نہ ٹهہرا کوئ بلا ٹهہری کسی کی جان گئ آپ کی ادا ٹهہری

کبھی اکیلے میں مل کر .جھنجوڑ دُوں گا اُسے جہاں جہاں سے وہ ٹُوٹا ہےجوڑ دُوں گا اُسے.

مجھے ہی چھوڑ گیا یہ کمال ہے اُس کااِرادہ میں نے کیا تھاکہ چھوڑ دُوں گا اس کو.

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا