Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏عشق میں ناکامی کے بعد لڑکے نشے پہ لگ جاتے ہیں اور لڑکیاں مائی ہزبنڈ مائی لائف کا سٹیٹس لگا لیتی ہیں_ Reality 😊

‏جب کر ہی لی محبت تو افسوس کیسا حاصل ہو یہ لا حاصل.

~ ‏محبت اگر سچی ہو تو مثال بن جاتی ہے💕

‏کیا کھویا کیا پایا چھوڑو اب اس کو میں تقدیر سے کبھی تکرار نہیں کرتا

انسان جب مان لے کہ وہ غلط تھا, تب وہ صحیح ہونے لگتا ہے.

‏عشق جب تم کو راس آئے گا زخم کھاؤ گے مسکراؤ گے وہ تمہیں توڑ توڑ ڈالے گا تم بہت ٹوٹ ٹوٹ جاؤ گے یاد آئیں گی گمشدہ نیندیں خواب رکھ رکھ کے بھول جاؤ گے

‏“احساس کے اعلی ترین درجے کا نام ہے ‏محبت”

‏کُچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی، یونہی کوئی بےوفا نہیں ہوتا

ہاں میں وہی شخص ہوں. دل میں جسکے کوئ تمنا نہیں باقی.

زندگی کا سفر گزر رہا ہے دھیرے دھیرے میں دن مہینوں سال کا شمار نہیں کرتا

‏آپ بے حد عزیز ہیں ہم کو اپنا بے حد خیال رکھئیے گا