Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

~ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻋﺎﻡ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ. ﮔﻨﻮﺍ ﺩﯾﺎ ﺍُﺱ ﻧﮯ. ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺭُﻻ ﺩﯾﺎ ﺍُﺱ ﻧﮯ :' ) ~🔥

ہم نے ہونا تها انکا ہی کاش وہ انتظار کر لیتے ....! ~🔥

وہ چل دئیے تو کئی داستانیں چھوڑگئے وہ مل گئے تو کوئی بات روبرو نہ ہوئی محسن نقوی🔥

‏جھوٹ سچ میرا مسئلہ نہیں تم نے اپنا کہا، کمال کر دیا ..!❤ 🔥👌

‏ﻣﯿﺮﺍ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮬﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﭘﺮ.. ﯾﮧ ﺍﻟﮓ ﺑﺎﺕ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﻞ ﻧﮧ ﺳﮑﯽ ! 🔥💯

‏محبت کی کہانی میں کوئی ترمیم مت کرنا مجھے تم توڑ دینا پر مجھے تقسیم مت کرنا 🔥👌

‏تیرہ سال کے بچے ریلیشن شپ میں ہیں . -,- اور مجھے تیرہ سال تک یہی لگتا تھا کہ بچے آسمان سے فرشتے لے کر آتے ہیں 😂

‏دل چاہتا ہے کہیں روپوش ہوجاؤں میں اچانک یونہی خاموش ہوجاؤں 🔥

‏کوئی مجازی پہ رک گیا!! تو کسی نے حقیقی کو پالیا....!! 🔥👌

پر وہ سوکھے ھوے گلابوں کا گل دستہ..🌸 تمہاری لپسٹک کے نشان والا وہ پیپر کپ ۔ وف ٹشو جس پر I love you لکھ کر دیا تھا تم نے ❤ تمہاری کار پارکنگ کی پرچیاں ۔ وہ ٹوٹے ھوے کلچر کے دو حصے ۔ تمہارے مور پنکھ والے جھمکے ۔ اور میں ۔🔥

جو لوگ عشق کرتے ہیں نا وہ اس کے ع،ش،ق سے اچھی طرح واقف ہوتے ہیں۔ ان کا عشق تو ان کی آنکھوں میں چھلکتا اور چہروں پہ دھمکتا ہے۔ جن کے دل بے نور ہوتے ہیں ان کے چہرے بھی بے رونق ہوتے ہیں پھر دنیا کی رونقیں انہیں متاثر نہیں کر سکتیں۔🔥