Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

حسن والوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے, ہماری سادگی ہی کافی ہیں ہاری ہوئی بازی کو جیتنے کے لیے.... ✌

ہم سے الجھو تو بس اتنا یاد رکھنا, ہم وہ بھی کرجاتے ہیں, جو گما میں نہ ہو.... 😊

اساں ہاں لوگ آوارہ جئے, ساکوں پیار نہ کر بدنام ہوسیں.

‏یہ شرطِ اُلفت بھی عجیب ہے محسن, میں پُورا اُترتا ہوں وہ معیار بدل دیتے ہیں....

سمجھ دار ھی کرتے ھیں نا غلطیاں۔۔۔۔ کسی پاگل کو دیکھا ھے۔۔۔محبت کرتے!

ٹوٹ جاتے ہیں وہ لوگ رات کے ستاروں کی طرح۔۔۔ جو خود سے بھی زیادہ کسی سے پیار کرتے ہیں۔۔۔

‏ہجر کی وحشتوں کو ..... کم کیجئے .. آیات مجھ پہ کوئی ....... دم کیجئے ..! -🔥

بہت سے آئیں گے تمہاری زندگی میں دلچسپ لوگ پر بھول نہ پاؤ گے ہمارے ساتھ گزارے دو پل😍

‏جو محبت کو محسوس نہ کر سکیں ، انہیں محبتوں کے ثبوت پیش نہیں کیے جاتے. 🔥

‏ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺯﺧﻢ ﮨﯽ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﺮ ﮔﺌﮯ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ 🔥

میرا ذکر پڑھنے ولے ۔۔۔کہی میرا راستہ نہ چن لے ۔۔۔! سر ور ق یہ بھی لکھنا ۔۔۔۔۔مجھے ما ت ہو گی تھے 😂