Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
ﮨﺘﮭﻮﮌﯼ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ ﺻﺎﺣﺐ ؟؟ کسی ﮐﺎ ﻏﺮﻭﺭ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﮨﮯ 🔨💔 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
حُسن نا ہو تو کوئ گھاس نہی ڈالتا پھر اخلاق کیا ،،،تہذیب کیا۔۔۔! 🔥👌
- Get link
- X
- Other Apps
وہ جو رنگ تھے تیرے چار سُو، وہ کمال کا فریب تھا۔۔ یہ جو وقت ہے تیرے سامنے، اِسے تھام لے اُسے بھول جا.! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ایسا ممکن ہی نہیں دعا کا صلہ نہ ملے - یا تو وہ چیز ہمیں دے دی جاتی ہے یا ہماری دنیا ہی بدل دی جاتی ہے ۔ 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
ایسا نہیں کہ درد کا پہرہ نہیں رہا ہاں یہ ہوا جو زخم تھا گہرانہیں رہا 🔥👌
- Get link
- X
- Other Apps
تم عورت ذات جو ٹھہری تمہیں یہ زیب دیتا ہے کہ جب دنیا ستائے تو عزت پہ حرف آئے تو تیری سیرت بری کہہ کر تجھے کوئی رلائے تو محبت نام کا دھبہ تیرا دامن جلائے تو محبت سے مکر جانا 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
سجائے رکھتے ہیں جو چہرے پر ہنسی کی کرن ناجانے روح میں کتنے شگاف رکھتے ہیں….!! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
جو بانٹتے ہیں لوگوں کے چہروں پہ خوشی دل میں قیامت سا عذاب رکھتے ہیں 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
محبت رابطہ سے زیادہ احساس سے مضبوط ہوتی ہے.❤ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
محبت کرنے والے لوگ الگ ہوتے ہیں اور محبت نبھانے والے الگ___! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps