Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

سر آستانہ یار سے جس نے اُٹھایا لیا ! رسوا ہوا , خراب ہوا , دربدر ہوا .برباد ہوا۔۔۔ !

ﻣﮑﺘﺐ ﻋﺸﻖ ﺳﮯ ہر ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺍﻗﻒ ﻧﮩﯿﮟ، ﺻﺎﺣﺐ •- ﭘﺎ ﻟﯿﻨﺎ ﮬﯽ ﻋﺸﻖ ﻧﮩﯿﮟ "ﻓﻨﺎ" ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ •- 🚬

میری خواہش ہے میری شاعری تم سمجھو یہ آرزو نہیں کہ لوگ واہ واہ کریں •` 👮

پروں سے باندھ کے پتھر مجھے اڑاتا ہے۰۰۰۰۰ عجیب شخص ہے پھر تالیاں بجاتا ہے۰۰۰۰

اب ملاقات میں وہ گرمئ جذبات کہاں... اب تو رکھنے وہ محبت کا بھرم آتے ہیں.

اِسی لئے تو آنکھوں کی جلن نہیں جاتی بے قدروں کو جو آنکھوں میں بسا رکھا ھے 😒

محبت تو تمھیں بہت سوں سے ملے گی۔۔ مگر تمھیں یاد آئیں گے آداب ہمارے😊

آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں ... پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو آپ جیسی زندگی جینے کیلئے ترستے ہیں ....😊

وہ تیرا ایک وعدہ کہ ہم کبھی جدا نہ ہوں گے!!! وہ قصہ ہم اپنے دل کو سنا کر،اکثر مسکراتے ہیں!!!

ﻟﻔﻆ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺑﻨﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ...... ﭼﮩﺮﮮ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ.. 😑😑

# ''برسوں سنوارتے رہے ہم کردار مگر" کچھ لوگ بازی لے گئے صورت سنوار کر؟؟؟