Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏میرا ہوکے بھی وہ غیر کی جاگیر تھا وہ شخص بھی بالکل خطہ کشمیر تھا 🔥

‏وہ میرا اپنا ہے، مجھے چھاوں میں لا کے مارے گا. 🔥

‏چہرا بھی اک کتاب ہے پڑھ لیجیئے نا آپ اب کیا بتائیں آپ کو اپنی زباں سے ہم ❤

‏ہم کسی سے محبت کرنا بند نہیں کرتے، بس اسے بتانا بند کر دیتے ہیں 🌸

‏جتنی محبت میرے پاس تھی، وہ میں نے تم سے کر لی، سو اب مجھے باقی ہر انسان سے کوفت ہوتی ہے. ❤

اس کو لوٹاؤں گا میں سود کے ساتھ قرض ہے مجھ پہ، حقارت اس کی🔥

‏میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا. 🔥

آپنی چوڑیاں سمجھ رکھا ہے کیا اور کتنا گماؤ گی مجھے 🔥

فیر تو تختیاں پڑھ سی قبراں توں بچھڑا یار نہ تیکو مل ویسی🔥

ﺳﺐ ﭼﮭﻮﮌﺗﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮬﯿﮟ ﺁﺝ ﮐﻞ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﮮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﮯ ﺟﺎ ﻋﯿﺶ ﮐﺮ 💯

محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نہ جب سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئی۔