Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
گلی میں رات بھر پھرتا ہے کوئی گلے میں نیند کے تعویز ڈالے۔ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
خود کو اچھا کر لیا میں نے، زخم سارے کا سارا بھر لیا میں نے، نظر پڑی جو کل اک مہ جبیں پر، عشق دوبارہ کر لیا میں نے. ~🔥
- Get link
- X
- Other Apps
لفظ تنہائی بہت چھوٹا ھے ہم نے تو وحشتیں پالی ہیں. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
میرے دل میں موجود تمہاری محبت، وینٹی لیٹر پہ آخری سانسیں لے رہی ہے. 🍂
- Get link
- X
- Other Apps
وَلَا تَكُـوْنُـوْا كَالَّـذِيْنَ نَسُوا اللّـٰهَ ° ان کی طرح نہ ہوں جنہوں نے اللہ کو بھلا دیا۔💕 سورۃ الحشر
- Get link
- X
- Other Apps
پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی اُجڑی ہوئی ، لُٹی ہوئی ، ویران زندگی 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﭼﺒﮭﮯ ﮐﺎﻧﭩﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻧﻮﭺ ﮐﺮ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺍﺫﯾﺖ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔ 💯
- Get link
- X
- Other Apps
جب کسی سے محبت کی جاتی ہے تو دل میں ایک قبرستان بھی بنایا جاتا ہے جس میں اپنے محبوب کی تمام خامیاں دفن کر دی جاتی ہیں اور پھر ان کے کتبے نہیں لگائے جاتے۔ 💓🔥
- Get link
- X
- Other Apps