Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏لفظ تنہائی بہت چھوٹا ھے ہم نے تو وحشتیں پالی ہیں. 🔥

‏میرے دل میں موجود تمہاری محبت، وینٹی لیٹر پہ آخری سانسیں لے رہی ہے. 🍂

وَلَا تَكُـوْنُـوْا كَالَّـذِيْنَ نَسُوا اللّـٰهَ ° ان کی طرح نہ ہوں جنہوں نے اللہ کو بھلا دیا۔💕 سورۃ الحشر

‏پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی اُجڑی ہوئی ، لُٹی ہوئی ، ویران زندگی 🔥

‏ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﭼﺒﮭﮯ ﮐﺎﻧﭩﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻧﻮﭺ ﮐﺮ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺍﺫﯾﺖ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔ 💯

‏جب کسی سے محبت کی جاتی ہے تو دل میں ایک قبرستان بھی بنایا جاتا ہے جس میں اپنے محبوب کی تمام خامیاں دفن کر دی جاتی ہیں اور پھر ان کے کتبے نہیں لگائے جاتے۔ 💓🔥

‏اگر سارا سگریٹ بغیر کش لگائے سگریٹ نوش کی انگلیوں میں ہی سلگ جائے تو یقین مانو اس شخص کے ماضی کی کہانی سننے والی ہو گی ..! 💯

‏ہمیشہ میٹھے بول بولو تا کہ اگر کبھی واپس لینے پڑیں تو کڑوے نہ لگیں. 💓

وہ جو افسانہِ غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے اے وقت اُن دوستوں کو ڈھونڈ لا کہ آج پھر دل اُداس بہت ہے. 🔥

‏جانتے ھو ؟ تُمہارے بعد ٹوٹتا ستارا دیکھ کر بھی اب میرے پاس مانگنے کو کُچھ نہیں۔ 💯

کسی روز تم سے ملاقات ہو گی۔ 💓