Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
اگر سارا سگریٹ بغیر کش لگائے سگریٹ نوش کی انگلیوں میں ہی سلگ جائے تو یقین مانو اس شخص کے ماضی کی کہانی سننے والی ہو گی ..! 💯
- Get link
- X
- Other Apps
ہمیشہ میٹھے بول بولو تا کہ اگر کبھی واپس لینے پڑیں تو کڑوے نہ لگیں. 💓
- Get link
- X
- Other Apps
وہ جو افسانہِ غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے اے وقت اُن دوستوں کو ڈھونڈ لا کہ آج پھر دل اُداس بہت ہے. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
جانتے ھو ؟ تُمہارے بعد ٹوٹتا ستارا دیکھ کر بھی اب میرے پاس مانگنے کو کُچھ نہیں۔ 💯
- Get link
- X
- Other Apps
سیاہ گیسوؤں والے ﷺ سیاہ کار ہوں میں کرم کرم میرے آقا ﷺ گناہگار ہوں میں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕
- Get link
- X
- Other Apps
وہ جو ہنس دے تو خزاؤں میں بہار آ جائے! 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
جمال یار میں رنگوں کا امتزاج تو دیکھ سفید جهوٹ ہیں ظالم کے سرخ ہونٹوں پر .. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
زیست کو شکست دے، ایسی ذہین لڑکی ہے، وہ ایسی ویسی نہیں، آفرین لڑکی ہے.. 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
محبوب کے قدموں کی چاپ, کائنات کی ہر موسیقی پہ بھاری ہے .. 🎶
- Get link
- X
- Other Apps