Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏زخم ہر حال میں آغوش کُشا ہوتا ہے.. 🔥

‏سیاہ گیسوؤں والے ﷺ سیاہ کار ہوں میں کرم کرم میرے آقا ﷺ گناہگار ہوں میں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕

‏وہ جو ہنس دے تو خزاؤں میں بہار آ جائے! 🌸

‏جمال یار میں رنگوں کا امتزاج تو دیکھ سفید جهوٹ ہیں ظالم کے سرخ ہونٹوں پر .. 🔥

‏زیست کو شکست دے، ایسی ذہین لڑکی ہے، وہ ایسی ویسی نہیں، آفرین لڑکی ہے.. 🌸

‏محبوب کے قدموں کی چاپ, کائنات کی ہر موسیقی پہ بھاری ہے .. 🎶

‏ﺳﻨﻮ... ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ. ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺫﯼ ﺭﻭﺡ ﺳﮯ ﮐﺮتا ﮨﻮﮞ. ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺎ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺭ ﮈﺍﻻ ﺗﮭﺎ. 💯

‏لبوں کی سرسراهٹ سے، بدن کے چور ہونے تک میں تجهکو اس طرح چاہوں، کہ میری سانس رک جائے 🔥

‏آخری ہچکی ترے زانوں پہ آئے موت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں 💯

‏ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺗﮭﺎﻣﮯ ﺭﮨﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺮﮮ ﺑﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺮ ، ﻟﺐ ، ﮐﻼﺋﯿﺎں ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ 💓

‏کہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لیے. 🔥