Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏گلی میں رات بھر پھرتا ہے کوئی گلے میں نیند کے تعویز ڈالے۔ 🔥

بے شک نماز نیند سے بہتر ہے۔ 💯🌸

‏“ محبت “ ___💕 دوسروں کو ماننا، ان کو اہمیت دینا، ان کو سراہنا اور ان کو تسلیم کرنا محبت ہے۔ یہ وہ محبت نہیں جو اکثر ہم “ مرد و عورت “ تک محدود رکھتے ہیں بلکہ یہ وہ محبت ہے جسے انسانیت کہا جاتا ہے۔

‏“ ماں “ ___💕 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:- اگر میری ماں زندہ ہوتی، میں نماز میں اللہ کے حضور کھڑا ہوتا، ماں آواز دیتی اور میں نماز چھوڑ کر دوڑ کر ماں کے پاس چلا جاتا اور دنیا والوں کو بتاتا کہ ماں کی عظمت کیا ہے۔

‏خود کو اچھا کر لیا میں نے، زخم سارے کا سارا بھر لیا میں نے، نظر پڑی جو کل اک مہ جبیں پر، عشق دوبارہ کر لیا میں نے. ~🔥

‏لفظ تنہائی بہت چھوٹا ھے ہم نے تو وحشتیں پالی ہیں. 🔥

‏میرے دل میں موجود تمہاری محبت، وینٹی لیٹر پہ آخری سانسیں لے رہی ہے. 🍂

وَلَا تَكُـوْنُـوْا كَالَّـذِيْنَ نَسُوا اللّـٰهَ ° ان کی طرح نہ ہوں جنہوں نے اللہ کو بھلا دیا۔💕 سورۃ الحشر

‏پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی اُجڑی ہوئی ، لُٹی ہوئی ، ویران زندگی 🔥

‏ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﭼﺒﮭﮯ ﮐﺎﻧﭩﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻧﻮﭺ ﮐﺮ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺍﺫﯾﺖ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔ 💯

‏جب کسی سے محبت کی جاتی ہے تو دل میں ایک قبرستان بھی بنایا جاتا ہے جس میں اپنے محبوب کی تمام خامیاں دفن کر دی جاتی ہیں اور پھر ان کے کتبے نہیں لگائے جاتے۔ 💓🔥