Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
مجھ سے ضد ہے تو پھر اس ضد کو نبھانے کیلئے میں جو مر جاؤں تو پھر آپ بھی مر جائیے گا .. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
میں نے کب بات کی تھی زلفوں کی میں تو گھائل تھا کچھ مسائل میں 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
سنو ایسا بھی تو ہو سکتا ہے نا تمہیں خبر بھی نہ ہو اور لوگ مجھے دفنا آئیں ..! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
میں تو سمجھا تھا پنکھے سے لٹک جائے گی اس نے تو چپ چاپ ماں باپ کا کہا مان لیا 💯
- Get link
- X
- Other Apps
تیرے قہر میں ، تیرے زہر میں جو مٹھاس ہے ، مجھے راس ہے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
جانتا ہوں کہ تم نے میرا ہونا نہیں ہے لیکن میری امید مت توڑو ، مجھے پرجوش رہنے دو. 🔥💕
- Get link
- X
- Other Apps
سنو !! جس کی فطرت تھی بغاوت کرنا تم نے اس دل پہ حکومت کی ہے ...!! 💓
- Get link
- X
- Other Apps
بےوفائی کی سب کتابوں میں تیری جیسی کوئ مثال نہیں۔ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
وَمَا الْحَيَاةُ الـدُّنْيَآ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ° اور یہ دنیا کی زندگی سوائے فریب کے اور کچھ بھی نہیں ۔💕 سورۃ آل عمران🌸
- Get link
- X
- Other Apps
ضرورت توڑ دیتی ہے غرورِ بے نیازی کو نہ ہوتی کوئی مجبوری ، تو ہر بندہ خدا ہوتا 💯
- Get link
- X
- Other Apps
بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں 🔥
- Get link
- X
- Other Apps