Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
میں نے مُندروں کی طرح کانوں میں تری آواز پہن رکھی ہے. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
بے شک دل کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے۔ 💕
- Get link
- X
- Other Apps
کچھ لوگ برداشت کی اس انتہا پر ہوتے ہیں جو اپنے دُکھ سناتے ہوئے ..... یوں ہنستے ہیں کہ سننے والا رو پڑے !🔥
- Get link
- X
- Other Apps
طلاق دے تو رہے ہو عتاب و قہر کے ساتھ مرا شباب بھی لوٹا دو میری مہر کے ساتھ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
تو سوچ اُس کی غریبی کی اِنتہا کیا ہے وہ اِک شخص جِسے خواب بھی نہیں آتے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
بزمِ ہدایت سے اپنا کیا واسطہ صاحب کہ جن کو عشق ہو جائے وہ سُدھرا نہیں کرتے 💕
- Get link
- X
- Other Apps
ضروری نہیں کہ ہر شخص جو محبت پر بات کرے وہ محبت کرنے والا ہو۔ قید خانوں میں بیٹھ کر جو قیدی کتابیں لکھتے ہیں ان کے اکثر موضوعات آزادی ہوا کرتے ہیں۔ 💯
- Get link
- X
- Other Apps
رات بھـر نگاهـوں مـیں خـواب بو نہـیں سکـتے کـس قـدر اذیت هـے ، لـوگ سـو نہـیں سکـتے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے کان لگا کر سنو اور چپ رہو تا کہ تم پر رحم کیا جائے۔💕 سورۃ الاعراف
- Get link
- X
- Other Apps
اللہ سے مانگو، بے حساب مانگو اور بلا جھجھک مانگو۔ کیونکہ وہی ایک ذات ہے جو نہ کبھی آپکو دھتکارتی ہے اور نہ کبھی واپسی کا تقاضا کرتی ہے۔💕
- Get link
- X
- Other Apps