Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
جناب! عشق میں ادلےکا بدلہ تھوڑی ہے کہ تم نے دھوکا کیا تھا تو ہم وہی کرتے. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
دیکھ کر اسکی دلبرانہ چُپ اوڑھ لی ہم نے عاجزانہ چُپ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
صبر کی تاب نہیں جس کو وہ دل ہے میرا رحم کا نام نہیں جس میں وہ تیرا دل ہے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
یہ بھی سچ ہے وہ کسی گہری اذیت میں تھا اور قہقہوں میں سب سے اونچا قہقہہ بھی اس کا تھا 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
حاصل کر لیجئے یا گنواء دیجئے مگر خدارا استعمال مت کیجئے! 💯🔥
- Get link
- X
- Other Apps
تمہیں بس اتنا کہنا ہے وفائیں یوں نہیں ہوتیں..! 💕
- Get link
- X
- Other Apps
ایک دھوکے میں کٹی عُمر ہماری ساری کیا بتائیں کِسے پایا کسے کھویا ہم نے.. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
پھر اُسکے بعد ایک وہ منزل بھی آئے گی دِل سے مرا خیال ہٹایا کریں گے آپ .. 💕
- Get link
- X
- Other Apps
ﺟﺲ ﮔﮭﮍﯼ ﭼﺎﮨﻮ ملنے آجانا ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﻧﺪ پہ ﻧﮩﯿﮟ ﺭہتا 💕
- Get link
- X
- Other Apps
وَكَانَ رَبُّكَ بَصِيْـرًا ○ اور تیرا رب سب کچھ دیکھنے والا ہے۔💕 سورۃ الفرقان ( 20 )
- Get link
- X
- Other Apps
جھوٹ کا بھی ذائقہ ہوتا ہے خود بولو تو میٹھا ••• اور کوئی اور بولے تو کڑوا۔۔۔ 💯
- Get link
- X
- Other Apps