Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏ایک دھوکے میں کٹی عُمر ہماری ساری ‏‎کیا بتائیں کِسے پایا کسے کھویا ہم نے.. 🔥

‏پھر اُسکے بعد ایک وہ منزل بھی آئے گی دِل سے مرا خیال ہٹایا کریں گے آپ .. 💕

‏ﺟﺲ ﮔﮭﮍﯼ ﭼﺎﮨﻮ ملنے آجانا ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﻧﺪ پہ ﻧﮩﯿﮟ ﺭہتا 💕

وَكَانَ رَبُّكَ بَصِيْـرًا ○ اور تیرا رب سب کچھ دیکھنے والا ہے۔💕 سورۃ الفرقان ( 20 )

‏جھوٹ کا بھی ذائقہ ہوتا ہے خود بولو تو میٹھا ••• اور کوئی اور بولے تو کڑوا۔۔۔ 💯

‏ہم کہاں جائیں گے یہ مرضِ محبت لے کر تم تو سر درد کی دوا کھا لو گے . 💕

‏ہماری ذات آدھی رہ گئی کسی کا کھیل پورا ہو گیا .. 🔥

‏لفظوں کی بناوٹ مجھے نہیں آتی بہت خوبصورت ہو سیدھی سی بات ہے .. 💓

‏ﺗﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻗﺮﯾﺐ ﺗﻮ ﺁﺅ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮧ ﺗﻮ ﭼﻠﮯ سرکار ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎء🔥

عورت کو یہ صلاحیت حاصل ہے کہ وہ حالات کے تقاضے کے مطابق والدین کا بیٹا اور اولاد کا باپ بن سکتی ہے۔ 💕

‏اتنی شدت سے رگِ جان میں تم اُترے ہو تم کو اب بھولوں تو مجھے جان سے جانا ہو گا .. 🔥