Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

عورت کو یہ صلاحیت حاصل ہے کہ وہ حالات کے تقاضے کے مطابق والدین کا بیٹا اور اولاد کا باپ بن سکتی ہے۔ 💕

‏اتنی شدت سے رگِ جان میں تم اُترے ہو تم کو اب بھولوں تو مجھے جان سے جانا ہو گا .. 🔥

‏تیرے خیال کی آب و ہوا میں جیتے ہیں 💕

اسے کہنا مجھے اس کے بنا رہنا نہیں آتا۔ بہت کچھ دل میں آتا ہے مگر کہنا نہیں آتا۔ 💕

تمہارے خوابوں میں کھوئے رہنا۔ 💓

بہت کم ظرف تھا محفلوں کو کر گیا ویراں نہ پوچھوحال یاراں شام کوجب سائے ڈھلتے ہیں 🔥

‏ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﯿﺖ ﭘﮧ ﺧﻮﺵ، ﺯﯾﺮِ ﺧﻤﺎﺭ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ !! ﺍﺳﮯ ﺧﺒﺮ ﮐﺮﻭ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﮨﺎﺭ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ !! 🔥

‏ہمیں کیا آپ کی دریا دلی سے ہمارے لب تو سوکهے رہ گئے 🔥

قیامت ہیں ظالم کی نیچی نگاہیں~ !!💕

💕 ﷽ رَبِّ اِنِّىْ ظَلَمْتُ نَفْسِىْ فَاغْفِرْ لِـىْ° اے میرے رب! بے شک میں نے اپنی جان پر ظلم کیا سو مجھے بخش دےـ۔💕

‏تیری قدرت کو میں سمجھوں میری اوقات نہیں یا رب مجھے سب کچھ عطا کرنا بس ایک گمراہ نہ کرنا. 🌺🏵