Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏ہر لکھی ہوئی بات کو ہر پڑھنے والا نہیں سمجھ سکتا کیونکہ لکھنے والا احساس لکھتا ہے اور پڑھنے والا صرف الفاظ پڑھتا ہے. 💯

‏انتہا کی جھوٹی سے بلا کی محبت ہے مجھے ..! 🔥👌

‏نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..❤

‏میں نے مُندروں کی طرح کانوں میں تری آواز پہن رکھی ہے. 🔥

‏کتنی خوش نصیب ہے وہ عورت جس کے عشق میں مبتلا ہو کر اُس کی آرزو میں ایک مرد رب کے سامنے اُسے سجدے میں مانگے۔💕 میرا سوال یہ ہے کہ اگر پھر بھی اسے وہ عورت نہ ملے تو یہ عورت کی بدنصیبی ہے یا مرد کی ؟

بے شک دل کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے۔ 💕

‏کچھ لوگ برداشت کی اس انتہا پر ہوتے ہیں جو اپنے دُکھ سناتے ہوئے ..... یوں ہنستے ہیں کہ سننے والا رو پڑے !🔥

طلاق دے تو رہے ہو عتاب و قہر کے ساتھ مرا شباب بھی لوٹا دو میری مہر کے ساتھ 🔥

تو سوچ اُس کی غریبی کی اِنتہا کیا ہے وہ اِک شخص جِسے خواب بھی نہیں آتے 🔥

‏بزمِ ہدایت سے اپنا کیا واسطہ صاحب کہ جن کو عشق ہو جائے وہ سُدھرا نہیں کرتے 💕

‏ضروری نہیں کہ ہر شخص جو محبت پر بات کرے وہ محبت کرنے والا ہو۔ قید خانوں میں بیٹھ کر جو قیدی کتابیں لکھتے ہیں ان کے اکثر موضوعات آزادی ہوا کرتے ہیں۔ 💯