Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
بزمِ ہدایت سے اپنا کیا واسطہ صاحب کہ جن کو عشق ہو جائے وہ سُدھرا نہیں کرتے 💕
- Get link
- X
- Other Apps
ضروری نہیں کہ ہر شخص جو محبت پر بات کرے وہ محبت کرنے والا ہو۔ قید خانوں میں بیٹھ کر جو قیدی کتابیں لکھتے ہیں ان کے اکثر موضوعات آزادی ہوا کرتے ہیں۔ 💯
- Get link
- X
- Other Apps
رات بھـر نگاهـوں مـیں خـواب بو نہـیں سکـتے کـس قـدر اذیت هـے ، لـوگ سـو نہـیں سکـتے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے کان لگا کر سنو اور چپ رہو تا کہ تم پر رحم کیا جائے۔💕 سورۃ الاعراف
- Get link
- X
- Other Apps
اللہ سے مانگو، بے حساب مانگو اور بلا جھجھک مانگو۔ کیونکہ وہی ایک ذات ہے جو نہ کبھی آپکو دھتکارتی ہے اور نہ کبھی واپسی کا تقاضا کرتی ہے۔💕
- Get link
- X
- Other Apps
وہ لوگــ خاموشــی کو پسنــد کرتے ہیں جنہــوں نے شور سے چـوٹیں کھائی ہـوں۔ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
زندگی بھڑک اٹھنے کا نام ہے نہ بجھ جانے کا، زندگی تو نام ہے سلگتے رہنے کاـ🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اے جان تمنا 💕 اس دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ہے۔🔥
- Get link
- X
- Other Apps
محبت تمھارے بعد اور وہ بھی کسی اور سے ایسے عشق کا میں سر قلم نہ کردوں. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
مَرنے کا شَوق ہے تو عِشق کِیوں نہیں کرتے .. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps